بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

“شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے۔”

ڈاکٹر زراعت – اسٹرابیری کی کاشت میں 15 سال کا عملی تجربہ

ڈاکٹر زراعت ایگری سلوشنز گزشتہ 15 سال سے پورے پاکستان میں اسٹرابیری کے کاشتکاروں کی رہنمائی کر رہا ہے۔ ہم خود بھی اسٹرابیری کی عملی کاشت کرتے ہیں، اسی لیے ہماری رہنمائی تجربے اور نتائج پر مبنی ہے۔

ہم معیاری اسٹرابیری پنیری فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ زمین کی تیاری سے لے کر فصل کی برداشت تک مکمل تکنیکی کنسلٹنسی دیتے ہیں۔ ہماری ترجیح غیر ضروری پیسٹی سائیڈز اور انسیکٹی سائیڈز کے بجائے متوازن غذائیت کے ذریعے پودے کی صحت، قوتِ مدافعت اور پیداوار کو بہتر بنانا ہے۔

ہمارا مقصد کسانوں کو روایتی کاشتکاری سے نکال کر جدید سائنسی طریقوں سے اسٹرابیری کی منافع بخش کاشت کی طرف لانا ہے، تاکہ وہ کم لاگت میں بہتر پیداوار اور زیادہ منافع حاصل کر سکیں۔ اس کے ساتھ ہم اسٹرابیری کی پنیری میں جدت لانے کے لیے ٹشو کلچر پر بھی کام کر رہے ہیں، اور ان شاء اللہ مستقبل قریب میں اعلیٰ معیار کی ٹشو کلچر پنیری بھی کاشتکاروں کو فراہم کی جائے گی۔

آپ بھی آج ہی اپنا فارم ڈاکٹر زراعت ایگری سلوشنز کے ساتھ رجسٹر کروائیں اور جدید سائنسی رہنمائی، مکمل کنسلٹنسی اور معیاری پنیری کے ذریعے بھرپور پیداوار اور زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کریں۔

اسٹرابیری کی کاشت کے لیے موزوں آب و ہوا

اسٹرابیری کی کاشت کے لیے بہترین مٹی

Irrigation

Best Soil