Farm Registration

فارم کا نام
مالک کا نام
موبائل نمبر
فارم کا مقام (گاؤں / تحصیل / ضلع)
کل فارم کا رقبہ (ایکڑ)
Crops to be cultivated
آپ کتنے ایکڑ رجسٹر کروانا چاہتے ہیں؟
Source of Irrigation
Do you want to get your soil tested? کیا آپ مٹی کا ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں؟
میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ اوپر فراہم کردہ تمام معلومات درست اور صحیح ہیں۔ میں ڈاکٹر زراعت ایگری سلوشنز سے درخواست کرتا/کرتی ہوں کہ میرے فارم کو رجسٹر کیا جائے اور مجھے پیشہ ورانہ زرعی مشاورت اور تکنیکی رہنمائی فراہم کی جائے۔
فارم رجسٹریشن فیس: 3,000 پاکستانی روپے کنسلٹنسی فیس: ماہانہ کنسلٹنسی فیس باہمی رضامندی سے طے کی جائے گی، جو فصلوں، کل زیرِ کاشت رقبے اور درکار کنسلٹنسی خدمات کے دائرہ کار کی بنیاد پر مقرر ہوگی۔
فارم رجسٹریشن

اپنا فارم رجسٹر کریں – ڈاکٹر زراعت کے ساتھ

2011 سے ہم کسانوں کو مٹی کی جانچ، فرٹیلائزر کے درست انتخاب، فصل کی منصوبہ بندی اور جدید کاشتکاری کے طریقوں پر مکمل رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ اپنا فارم رجسٹر کروا کر آپ بھی ہماری زرعی ٹیم سے براہ راست مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مٹی کی جانچ
درست فرٹیلائزر کے تعین کے لیے سائنسی سوائل ٹیسٹنگ
فصل کی منصوبہ بندی
آپ کی زمین اور موسم کے مطابق مکمل کاشتکاری پلان
پیسٹ کنٹرول رہنمائی
کیڑوں اور بیماریوں سے فصل کے تحفظ کے مؤثر طریقے
براہ راست مشاورت
رجسٹرڈ کسانوں کے لیے ماہرین سے فوری رابطہ
Call Now Button